ایگزیکٹو آفیسر جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کا تبادلہ

جہلم: ڈائریکٹر جنرل کنٹونمنٹ بورڈز اینڈ ملٹری لینڈز میجر جنرل عرفان احمد ملک نے ایگزیکٹو آفیسر جہلم کنٹونمنٹ بورڈ کو تبدیل کر دیا ۔

اٹھارہویں سکیل کی ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ جہلم ثمینہ شبیر کا بطور ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر کلفٹن کینٹ کراچی تبادلہ کیا گیا جو 19 فروری کو اپنا چارج سنبھال لیں گی۔ ان کی جگہ تا حال کسی کی تقرری نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button