سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ حسن رضا پاشا کا محتسب دفتر جہلم کا دورہ، ایڈوائزر سے ملاقات کی

جہلم: سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ حسن رضا پاشا کی دفتر محتسب جہلم آمد، ریجنل ایڈوائزر محتسب جہلم اشفاق احمد رانا سے ملاقات کی۔

اس دوران انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے ضلع جہلم کی عوام الناس کو انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے اشفاق احمد رانا کو جو بطور ایڈوائزر محتسب جہلم میں تعینات کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جہلم کی عوام کے لئے بہت بڑا اقدام ہے اور امید ظاہر کی کہ جہلم کی عوام الناس کو ان کی دہلیز پر ضرور انصاف ملے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button