پنڈدادنخان پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی کارروائی، شراب سپلائرز ملزم گرفتار، شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button