ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم کے وارڈ اٹینڈنٹ امجد شاہ انتقال کر گئے

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم میں خدمات سرانجام دینے والے وارڈ اٹینڈنٹ امجد شاہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے مجاہدہ آباد میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاہی، فلاحی، شہری اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button