ڈپٹی کمشنر جہلم کا یوسی نکہ خورد کا دورہ، گلیوں کی تعمیر کی مکمل سکیم کا جائزہ لیا

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے نکہ خورد یونین کونسل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گلیوں کی تعمیر کی مکمل سکیم کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ منصوبہ بروقت مکمل ہوا ہے اور کام کا معیار بھی تسلی بخش ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مستقبل میں بھی ایسے ترقیاتی منصوبوں پر زور دیا جائے گا جو عوام کی ضروریات کو پورا کریں، علاقے کی ترقی کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button