بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم حسن احسن

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم حسن احسن نے کہاہے کہ بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے تاکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے بچایا جا سکے۔

انہوں نے یہ بات بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں نے اس حوالے سے اقدامات، بجلی چوروں کے خلاف ایکشن بارے بریفنگ دی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے بجلی چوری کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button