رمضان سہولت بازار کامیابی سے چل رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

جہلم: ڈ پٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ رمضان سہولت بازار کامیابی سے چل رہا ہے، روزانہ ہزاروں شہری یہاں سے معیاری اور سستی چیزوں کی خریداری کر کے جارہے ہیں۔

انہوں نے رمضان سہولت بازار کا دورہ کرتے ہوئے مختلف سٹالز پر اشیا کا معیار چیک کیا اور وہاں موجود شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان سہولت بازار کی افادیت بارے آگاہی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button