جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

جہلم: ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button