برٹش پاکستانی ڈاکٹر ایاز اصغر کیلئے لائف اچیومنٹ ایوارڈ کا اعزاز

مانچسٹر: برٹش پاکستانی ڈاکٹر ایاز اصغر ماہر امراض چشم کو این ایچ ایسانگلینڈ کی جانب سے 25سال سے دکھی انسانیت کی خدمت کے صلے میں ’’لائف اچیومنٹ ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا ہے۔

ڈاکٹرایاز اصغر برطانیہ اور پاکستان میں دیہی علاقوں میں جا کر غریب اور بے سہارا افراد کے علاج کی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔

ڈاکٹرایاز اصغرایسوسی ایشن پاکستانی فزیشن ،اور ہاشم ویلفیئر ہسپتال کے ساتھ مل کر پاکستان کے دیہی علاقوں میں کر غریبوں کا علاج اور برطانیہ میں نئے ڈاکٹرز آنے والوں کی ر ہنمائی کے لئے ٹریننگ ٹیچنگ کے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button