گاڑیوں میں پریشر ہارن شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث

جہلم: گاڑیوں میں لگے پریشر ہارن وبال جان بن گئے، شہریوں کی قوت سماعت متاثر، سڑک کے قریب رہائشی آبادیوں کے مکیں شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔

گاڑیوں خاص کر بسوں ٹرکوں پر لگے ہیوی پریشر ہارن شہریوں کے لئے وبال جان بن گئے، پریشر ہارنوں کی وجہ سے سڑک کے قریب رہائشی آبادیوں کے مکینوں کی قوت سمات متاثر ہونے لگی۔

شہریوں نے ڈی پی او، ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے اور گاڑیوں میں نصب پریشر ہارن اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button