انٹرنیشنل لٹریسی ڈے؛ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز ضلع جہلم کے بچوں میں تصاویری مقابلے کا انعقاد

جہلم: انٹرنیشنل لٹریسی ڈے کے موقع پر نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز ضلع جہلم کے بچوں میں تصاویری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
اس سلسلے میں ضلعی اور صوبائی سطح پر مختلف پروگرام ترتیب دئیے جا رہے ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد لوگوں میں تعلیم و تدریس کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور سکولوں میں داخل کروانا ہے تا کہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن کر ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں



