نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

جہلم: نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک جہلم نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ عوامی وسماجی حلقوں سمیت میڈیا نمائندگان نے نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک کو خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button