جہلم پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش غلام مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ غلام مرتضیٰ منشیات فروشی میں ملوث تھا اور شہر میں ہیروئن فروخت کرتا تھا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 560 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button