دینہ پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد

دینہ پولیس نے چوری کے مقدمے میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ کارروائی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم نے کی۔ گرفتار ملزم سے 5 ہزار روپے نقدی، چوری شدہ پنکھا اور موٹر برآمد کی گئی، جن کی مجموعی مالیت تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جاسکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button