راجہ اسد خان کا بیٹا اور راجہ محمد افضل خان (مرحوم) کا پوتا انتقال کر گیا

جہلم: سابق ایم این اے راجہ اسد خان کا بیٹا اور سابق سینیٹر و ایم این اے راجہ محمد افضل خان (مرحوم) کا پوتا انتقال کر گیا، نماز جنازہ جہلم میں ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان کا بیٹا اور سابق سینیٹر و ممبر قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان (مرحوم) کا کم سن پوتا علی اسد طویل علالت کے باعث جہلم میں انتقال کر گیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ 9 اگست بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ دن تین بجے مرکزی جنازہ گاہ جہلم میں ادا کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button