دینہ کے نوجوان نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے ایم ایس سی مارکیٹنگ میں ڈگری حاصل کر لی

دینہ کے نوجوان وجیہ الحسن اسلام نے اپنے شہر کا نام رو شن کردیا، برطانیہ کی یونیورسٹی سے ایم ایس سی مارکیٹنگ میں ڈپلومہ حاصل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے کاروباری شخصیت شبیر مغل کے صاحبزادے وجیہ الحسن اسلام نے برطانیہ کے شہر برمنگھم کی بہترین السٹر یونیورسٹی سے ایم ایس سی مارکیٹنگ میں ڈگری حاصل کر لی۔
نوجوان وجیہ الحسن اسلام نے ایم ایس سی مارکیٹنگ میں ڈگری حاصل کر کے اپنے شہر کا نام رو شن کردیا، نوجوان کو دوست احباب اور دینہ کے شہریوں نے مبارکباد دی۔



