دینہ میں 7 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

دینہ: ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 7 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رئیس کو گرفتار کر لیا، ملزم نے 7 سالہ بچے کو اپنے گھر لے جا کر نازیبا حرکات کیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button