جہلم میں 16 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

جہلم میں 16 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جہلم میں 16 سالہ لڑکے کو سنوکر کلب میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم راحیل کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 16 سالہ لڑکے کو سنوکر کلب میں زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button