ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا حسنین اعوان تبدیل، طارق شفیع ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم تعینات

جہلم: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رضا حسنین اعوان کو تبدیل کر کے طارق شفیع کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم رضا حسنین کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات تعینات کردیا گیا جبکہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر گجرات طارق شفیع کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم تعینات کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button