جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو 90 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا

جہلم: ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم دلاور لیاقت کو گرفتار کر لیا، ملزم سے90لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button