پنجاب حکومت کا عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

جہلم: پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرز پر عید میلادالنبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے بارہ ربیع الاول بروز منگل کو صوبہ بھر میں عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر عادل عمر نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق عید میلادالنبی پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button