جہلم میں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 17 سالہ نوجوان جاں بحق

جہلم میں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں کنتریلی روڈ پر دربار کے قریب تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کالا گجراں کے علاقہ گجرپور کا رہائشی 17 سالہ اعجاز ولد عابد حسین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button