عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے گا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صباء سحر

جہلم: عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر پرائس مجسٹریٹ کا کردار زیادہ اہم ہو جائے گا۔

اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی موجودہ قیمتوں اور آنے والے دنوں میں ممکنہ اضافہ کو روکنے کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button