فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

دینہ:‌سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چوہدری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی فواد چوہدری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button