پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ

جہلم:‌ پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ کر لیا گیا ۔

4سےکم اساتذہ یا100سےکم بچوں والےسکولوں کوپی ایس ایس پی کے تحت چلایاجائے گا.

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکم تعدادوالے سکولوں کا ڈیٹاء اکھٹا کرنا شروع کردیا. ڈیٹاء اکھٹا کرنے کے بعد سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا.

پہلے مرحلے میں صوبہ بھر سے 720 سکولوں کو پی ایس ایس پی کے تحت چلایا جائے گا.ہر ضلع میں سے 20 سکولوں کا انتخاب کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button