جہلم میں ٹرین کی زد میں آ کر 40 سالہ شخص جاں بحق

جہلم میں 40 سالہ نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ حسن آباد میں 40 سالہ نامعلوم شخص ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 نے لاش کو تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کردیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button