کونسلر راجہ اسلم لوٹن کونسل میں کنزرویٹو کے پارٹی لیڈر منتخب

لوٹن: کنزرویٹو پارٹی کے کونسلر راجہ محمد اسلم خان کو باضابطہ طور پر لوٹن بارو کونسل میں کنزرویٹو کا پارٹی لیڈر منتخب کر لیا گیا۔

انہوں نے اس انتخاب پر پارٹی سے تشکر کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ کنزرویٹو پارٹی کے مشن اور منشور کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔

خیال رہے کہ راجہ محمد اسلم خان لوٹن کونسل میں لیبر پارٹی کے ڈپٹی لیڈر تھے مگر سرکیئر سٹارمر کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے وہ لیبر سے مستعفی ہوگئے تھے اور کنزرویٹو میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button