بجلی چوری روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

جہلم: بجلی چوری روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، بجلی چور قومی مجرم ہیں جو ملکی وسائل کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے ہمراہ بجلی چوری روکنے کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اجلاس میں آئیسکو، پولیس اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اور بجلی چوری روکنے کے لیے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button