پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا

جہلم: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار اب 15 دنوں کے بعد دوبارہ امتحان میں شامل ہو سکیں گے۔

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کردی گئیں، ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدواراب 6 ہفتوں کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ میں شامل ہو سکیں گے۔

اس سے قبل ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدواروں کو 42 دن کے لئے ٹیسٹ سے باہر کردیا جاتاتھا، آئین میں ترمیم کے بعد فیل ہونے والے امیدوار 2 ہفتے بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ میں شامل ہو سکیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button