سرکاری ملازمین ملکی سسٹم کا سب سے اہم حصہ ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

جہلم: سرکاری ملازمین ملکی سسٹم کا سب سے اہم حصہ ہیں، زندگی کا بڑا حصہ پبلک سروس میں گزارنا قابل فخر ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ڈی سی دفتر سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی الوداعی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے ریٹائرمنٹ پانے والے ملازمین میں تحائف تقسیم کئے اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button