جہلم پولیس کے 2 کرائم فائٹر اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کی سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی

جہلم پولیس کے 2 ہونہار ، فرض شناس کرائم فائٹر اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کو سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، شہریوں کی جانب سے دونوں پولیس افسران کو مبارک باد دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کے 2 ہونہار فرض شناس، کرائم فائٹر اسسٹنٹ سب انسپکٹر مرزا محمد فیاض، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مرزا صداقت حسین کو سب انسپکٹر زکے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، کارروباری، مذہبی و شہری تنظیموں کے عمائدین نے دونوں پولیس افسران کو مبارک باد پیش کیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button