پنجاب میں اسکول، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

جہلم: پنجاب میں اسکول، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں عید کی تعطیلات 28 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔

چھٹیوں کے بعد 3 اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں دوباہ بحال ہوں گی،28 مارچ کو بورڈ کے پیپرز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button