پنڈدادنخان میں پولیس نے دو شراب سپلائرز کو دھر لیا، شراب برآمد

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کارروائی، 2 شراب سپلائرز ملزمان کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اشفاق احمد اور وقاص کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 10/لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button