ایک ہی روز میں چکن کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ

ایک ہی روز میں چکن کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

چکن کی نئی قیمت 421 روپے فی کلو ہو گئی، گزشتہ روز چکن کی فی کلو قیمت 384 روپے تھی۔چکن کی قیمت بڑھنے سے بون لیس ، ونگز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

پولٹری ڈیلرزکا کہنا ہے کہ ٹیکسز عائد ہونے کی وجہ سے چکن کی قیمت بڑھی۔پولٹری ٹریڈرزایسوسی ایشن نے کہا کہ بجٹ میں ناجائز ٹیکسزلگائےگئے،ہماری تجاویزردکردی گئیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button