عوام کو کنزرویٹو پارٹی پر غصہ تھا، لارڈ قربان حسین

لوٹن: لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما لارڈ قربان حسین نے کہا کہ عوام کو کنزرویٹو پارٹی پر غصہ تھا، ہم شروع سے بریگزٹ کے خلاف تھے اور آج بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر لیبر پارٹی ایگزٹ پولز کےمطابق نشستیں حاصل کرلیتی ہے اور حکومت بناتی ہے تو یورپی یونین میں شامل ہونے کے فیصلےمیں ہماری حمایت حاصل ہوگی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button