منگلا پولیس نے شراب سپلائر کو شراب سمیت گرفتار کر لیا

دینہ: ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ثقلین علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

منگلا پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button