
تھانہ سٹی کو نقاش سلیم نے بتایا کہ راجہ بازار میں شیراز نے الیکٹرونکس سامان کی خریداری کے سلسلے میں 50 لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔
تھانہ نیوٹائون کو شیخ محمد نفیس نے بتایا کہ عاطف عباسی نے طلائی زیورات خریداری کے سلسلے میں 40 لاکھ 76 ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔