Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ضلع جہلم میں ریونیو ریکارڈ کی 100 فیصد ڈیجیٹلائزیشن مکمل ہو گئی

دینہ: عوام کو ریونیو کی شفاف اور بلاتاخیر خدمات کی فراہمی کے لیے بورڈ آف ریونیو نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب کی زیر نگرانی ایس ایم بی آر کی سربراہی میں موضع ریکارڈ کے تمام رجسٹروں کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجٹلائزیشن مکمل کر لی گئی۔ اہم ریکارڈ کی آن لائن فراہمی سمیت محکمہ ویب سائٹ بھی فعال ہو گی۔

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے بورڈ آف ریونیو کے ڈیجٹل گرداوری، ڈیجیٹل مساوی، ڈیجیٹل فیلڈ بک، ڈیجیٹل لال کتاب، جھاڑ پیداوار ڈیجیٹائزیشن، تغیرات کاشت ڈیجیٹائزیشن اور روزنامچوں کی مکمل کمپیوٹرائزیشن کے معاملات شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button