
جہلم: محکمہ بہبود آبادی جہلم کے دفتر سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ہر خاص و عام کو اطلاع دی جاتی ھے کہ محکمہ بہبود آبادی میں ھونے والی چوکیدار اور آیا کی بھر تیوں کا عمل فی الحال تا حکم ثا نی روک دیا گیا ہے۔بھرتی کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔