Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کھاد کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف محمود ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کھاد کی سپلائی، ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں میں اضافے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ واٹر مینجمنٹ، پیسٹی سائیڈ، دستیاب یوریا کی تقسیم کا مائیکرو پلان کھاد ڈیلرز کے ساتھ شیئر کرنے کے حوالے سے معاملات زیربحث آئے۔

اجلاس میں ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں سے زائد کھاد ڈیلرز، فوجی فرٹیلائزرز کمپنی کے نمائندہ اور تحصیل سرکل آفیسر جہلم ایس پی برانچ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر، زراعت سے متعلقہ محکموں کے سربراہان، آفتاب ساہی ڈویژن صدر، کسان بورڈ کے نمائندوں سمیت دیگر کسانوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button