
جہلم: بلال ٹاؤن میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگ گئی ، ریسکیو 1122نے قابو پالیا، قیمتی سامان جل گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلال ٹاؤن میں عائشہ کلینک روڈ پر واقع گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے گھر میں قیمتی سامان کو لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا جبکہ آگ سے گھر کا قیمتی سامان راکھ ہو گیا۔