ڈومیلی کے رہائشی پاکستان ایئر فورس کے حاضر سروس افسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ڈومیلی کے رہائشی پاکستان ایئرفورس کے حاضر سروس اسسٹنٹ وارنٹ افسر محمد اسحاق اچانک ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

محمد اسحاق کی نمازہ جنازہ ایئرفورس ہیڈ کواٹر رسالپور کے بعد آج آبائی گاؤں ڈومیلی میں اداکردی گئی، جب میت گھر پہنچی تو ہرآنکھ آشکبار دیکھائی دی۔

نمازجنازہ میں علاقہ کی سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات سمیت اہلیان علاقہ کی کثیرتعداد میں شرکت کی۔ محمداسحاق کے سوگواران میں ایک بیٹااور ایک بیٹی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button