جہلم کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں 26 میڈیکل ڈاکٹرز کی تعیناتی کے احکامات جاری

جہلم: محکمہ صحت نے ضلع بھر کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں26مرد وخواتین میڈیکل ڈاکٹرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں، یہ ڈاکٹر ایک سال کیلئے ایڈہاک بنیادوں یا پھر پبلک سروس کمیشن کے منتخب نمائندوں کی آمد تک ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے۔

محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق جن میڈیکل ڈاکٹروں کی تعیناتی کی گئی ہے ان میں ڈاکٹر حافظہ تشفیہ نذیرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان ، ڈاکٹر انسہ رباب بشارت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم، ڈاکٹر رومیسیہ نواز بنیادی مرکز صحت داراپور ، ڈاکٹر مہ رخ سیف بنیادی مرکز صحت بھٹیہ ، ڈاکٹر ماہنور وسیم بنیادی مرکز صحت کوٹلہ فقیر شامل ہیں۔

ڈاکٹر عشرت جہاں بنیادی مرکز صحت جنگو رڑیالہ ، ڈاکٹر اقراء کلیم بنیادی مرکز صحت پیل مرزا سوہاوہ ، ڈاکٹرنمرہ شاہد بنیادی مرکز صحت چک خاصہ ، ڈاکٹر فائقہ راشدڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر فاطمہ خالدتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ ، ڈاکٹر ثناء ارباب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان، ڈاکٹر نورالعین ناصر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم شامل ہیں۔

ڈاکٹر رابعہ فاطمہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر فرحین علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر صباء اکرم خانڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر نایاب ظفر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم، ڈاکٹر سحرش کنول ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر ناہید اختر رورل ہیلتھ سینٹر جلالپو رشریف، ڈاکٹر آیت احمد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ شامل ہیں۔

ڈاکٹر ارم جاوید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم، ڈاکٹر ثمن علی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ، ڈاکٹر ثناء زیب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ، ڈاکٹر عائشہ طاہربنیادی مرکز صحت موٹا غربی، ڈاکٹر رابعہ شبیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان، ڈاکٹر سعدیہ قریشی بنیادی مرکز صحت چوٹالہ، ڈاکٹر اقراء شفقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button