جہلم میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 2 دسمبر کو منعقد ہو گا

جہلم میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 2 دسمبر بروز جمعہ کو منعقد ہو گا۔

میڈیکل کیمپ کا انعقاد زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان مونن روہتاس روڈ جہلم میں ہو گا۔ فری میڈیکل کیمپ میں سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک چائلڈ سپیشلسٹ، آئی سپیشلسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔

میڈیکل کیمپ میں شوگر اود بلڈ پریشر کے مریضوں کا فری ٹیسٹ کے علاوہ تمام مریضوں کو مفت ادوایات دی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button