پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ کچہ سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ کچہ سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد، لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹ کچہ سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی، لاش دس سے پندرہ دن پرانی ہے جس کی وجہ سے شناخت میں مشکل پیش آ رہی ہے۔

جانور لاش کی بے حرمتی کر رہے تھے جس کی وجہ سے لاش کا پتہ چلا، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button