Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

رضا کار بھرتی کر کے شہر کا نظام درست کروں گا، ملک محمد صادق

جہلم: ملک محمد صادق آف یوکے رضاکارانہ طور پر شہر میں ٹریفک کے نظا م کو بہتر بنانے اور ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے 15رضا کاروں کا انٹرویو کرکے جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہوں گی ،روڈ پر اپنی خدمات سر انجام دیں گی اور ان کو ملک محمد صادق اپنی جیب سے پیسے ادا کریں گے ،15مرد خواتین رضا کار پارٹ ٹائم کا م کرنے کے لئے ٹرین کئے جائیں گے ،امیدوار کے لئے میٹر ک پاس ہونا ضروری ہے۔ قد 5فٹ 7انچ ،چھاتی30پلس ہو ،فزیکل فٹ ہوناضروری ہے ،رضاکارکو اعزازیہ اورکھانابھی دیاجائے گا، اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 03465112285

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button