Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈبل بنچ نے تھانہ صدر جہلم کے مقدمہ، 9 سی کے ملزم کو بری کر دیا

جہلم: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی ڈبل بنچ نے تھانہ صدر جہلم کے مقدمہ نمبر502/20 بجرم 9/C ملزم محمد خاور ولد نواب کو بری کر دیا۔

ملزم کی طرف سے معروف قانوندان ناصر زمان راجہ نے ٹھوس دلائل کے ساتھ مقدمہ کی بحث کی اور تمام شواہد پیش کئے۔

معزز عدالت کے ڈبل بنچ جس کی سربراہی جسٹس مسٹر جسٹس راجہ شاہد عباسی کر رہے تھے نے ہائی کورٹ کے قانون دان ایڈووکیٹ راجہ ناصر زمان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کو باعزت بری کردیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button