ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے۔

آلو نیا 26 روپے،آلو درجہ دوئم 21،پیاز درجہ اول 25، پیاز درجہ دوئم 22،ٹماٹر درجہ اول 124، ٹماٹر درجہ دوئم 110 روپے، کدو 85،بینگن 70،بند گوبھی 60، پھول گوبھی 40، کریلا 215، پالک 14 روپے فی کلوگرام فروخت کی جارہی ہے۔

پھلوں میں سیب کالا کولو درجہ اول 210، سیب کالا کولو درجہ دوئم 140 روپے، کیلا درجہ اول 100، کیلا درجہ دوئم 70، سیب گولڈن 130، زندہ مرغ 237، گوشت مرغ 344 روپے اور انڈے 138 روپے فی درجن کے حساب سے دستیاب ہیں۔

اس حوالے سے انتظامیہ نے کہا کہ اگر کوئی دکاندار سرکاری نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرے تو شہری فوری طور پر گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ”قیمت پنجاب” ایپلی کیشن پر شکایت درج کروائیں تاکہ گراں فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button