حاجی راجہ تنویر پنوار کی جانب سے وفاقی وزرا اور ممبران قومی اسمبلی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

سوہاوہ: سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) راجا تنویر پنوار کی جانب سے وفاقی وزرا اور ممبران قومی اسمبلی کے اعزاز میں اسلام آباد میں پُر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

دعوت میں وفاقی وزیر نوابزادہ شاہ زین بگٹی برائے نارکاٹکس، وفاقی وزیر سالک حسین برائے CPEC، وفاقی وزیر احسان مزاری برائے IPCC، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زائد اکرم درانی، ممبر قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور ممبر قومی اسمبلی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی فارن افیئرز محسن داوڑ، رہنما مسلم لیگ (ن) علی ایرانی اور ڈاکٹر شہریار بھی شریک ہوئے۔

تمام ممبران قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء نے راجہ تنویر پنوار کا عشائیہ پر دل سے شکریہ ادا کیااور اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button