پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کی حلف وفاداری کی تقریب کا انعقاد

جہلم: پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کی حلف وفاداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل سید صلاح الدین ایوبی نے ساتھیوں سمیت شرکت کی جبکہ مزدور رہنما مرکزی نائب صدر حاجی محمد افضل بلوچ ساتھیوں سمیت تقریب میں شامل ہوئے۔

اس موقع پر ہائی وے سب ڈویژن کے عہدیداران اور مشینری ہائی وے سب ڈویژن کے عہدیداران سے مرکزی سیکرٹری جنرل سید صلاح الدین ایوبی نے حلف لیا۔

اس موقع ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے مری فیصل سندھو، سب ڈویژنل آفیسر محمد اسامہ نے شرکت کی جبکہ راولپنڈی سے حاجی محمد ممتاز ،محمد سلمان اور راشد بشیر بھی شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button